شارٹ کورس ملہووالی

 الحمدللہ مرکز افکار اسلامی کی طرف سے شارٹ کورس کا جامع مسجد جعفریہ ملہووالی میں آغاز ہوگیا ہے- جسمیں ملہووالی ، دھبولہ ، جھمٹ کے طلاب نے بھرپور شرکت کی- ان طلاب کو دو گروپوں میں 6thسے 8th تک کوایک گروپ اور 9th سے سکینڈ آئر تک کو دوسرے گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے … شارٹ کورس ملہووالی پڑھنا جاری رکھیں